حیدرآباد۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)اتر پردیش کے گورنر کی حیثیت سے آج بی ایل
جوشی نے دوسری مرتبہ حلف اٹھا لیا۔ چنانچہ انہیں الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف
جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ نے حلف دلایا۔ اس تقرحب
حلف برداری میں ایس پی
سربراہ ملائم سنگھ یادو وزیر اعلی اتر پردیش اکھلیش یادو اور کئی سرکای
عہدیداروں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ بی ایل جوشی نے سب پہلے اپنے پہلے معیاد
میں 2009میں گورنر کا عہدہ سنبھالا۔